تحریر:- طارق زمان
صوبہ خیبر پختونخواہ میں بد قسمتی سے باغات میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2025 میں کاشت شدہ کل رقبہ 1.82 ملین ہیکٹر رہ گیا ہے جو 1990 میں 1.88 ملین ہیکٹر تھا۔...
ایسا ہی ایک لوسی تھا جس پر ہماری نظر پڑی تو وہ ہمارے من کو بھا گیا۔ اس کے وجود کی سفید گراٶنڈ پرسیاہ دھبے تھے۔ باقیوں کی نسبت ذرا چاق چوبند دکھاٸی دیتا تھا مگر مزاج میں عاجزی کوٹ کوٹ کر بھری ہوٸی تھی۔ ہمیں چونکہ نیا نیا کتا پال شوق چرایا تھا لہذا اسے چمکار ششکار کر گھر لے آۓ۔ مہمان تو نہیں تھا مگر خاطردای ضروری تھی۔ اسے لاٸف بواۓ صابن سے نہلایا اور سُکھایا تو اس کی آنکھیں ممنونیت کے مارے چمکنے لگی
ارب پتی چینی تاجر جیک ما ایک نجی طیارے کے ذریعے نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سے لاہور پہنچے جہاں انہوں نے ایک دن گزارا اور اس کے بعد وہ اپنی منزل کیلئے روانہ ہو گئے ۔ان کی لاہور آمد کا معاملہ اس حد تک نجی رکھا گیا کہ پاکستان میں چینی سفارتخانہ بھی ان کی آمد اور دورے کے مقاصد سے بظاہر لاعلم دکھائی دیا