پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ قومی زبان کا تھا ۔ پاکستان میں بہت سی زبانیں بولنے والے لوگ تھے اس لیئے قومی سطح پر ایک ایسی زبان کے نفاذ کی ضرورت محسوس کی گئی جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو اور وہ ہر عام شخص باآسانی پڑھ ، لکھ ، بول ، اور سمجھ سکتا ہو۔ حتیٰ کہ ایک ان پڑھ شخص بھی اس کو سمجھنے اور بولنے کی دوڑ میں شامل ہو