لنڈی کوتل کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر بارانی ڈیم بنانے کی فوری اور اشد ضرورت ہے جس سے زیر زمین پانی کی سطح اوپر آئیگی، پانی ذخیرہ ہوگا تو سیلابوں کا خطرہ ٹل جائیگا، زراعت کو ترقی ملے گی اور پہاڑ سرسبز و شاداب ہونگے جس سے سیاحت کی شروعات ہوسکے گی اور سیاحت ہی اچھے اور آسان معاش کی ضمانت ہے لنڈی کوتل میں سیاحت کے لئے بہت زیادہ مواقع اور اچھے پرکشش مقامات