نتائج العلامات : غزہ

غزہ،جہاں زندگی ہرلمحہ موت کا انتظار کرتی ہے

لیکن ان کے پاس ماسوائے اپنے آبائی گھر یعنی غزہ شہر واپس جانے کے سوا کوئی آپشن نہ تھا ۔واپسی کا سفر بھی انتہائی کٹھن اور خطرناک تھا کیوں کہ گاڑیاں دستیاب تھی نہ آنے جانے کا کوئی ذریعہ وہ اپنا سامان اٹھائے کئی گھنٹے پیدل چلتے رہے تاوقتیکہ ایک ٹیکسی مل گئی جس میں وہ آٹھ افراد اور سامان ٹھونس کر بمشکل بیٹھ کا اپنے گھر کے قریب پہنچے جہاں ملبے اور تباہی کے سوا کچھ بھی باقی نہ تھا عبدالرحمان کہتے ہیں اسرائیل ہمیں اپنے وطن اور زمین سے اسی طرح بے دخل کرنا چاہتا ہے جس طرح میرے دادا اور بزرگوں کو جافا شہر سے نکالا گیا تھا اور جب ہم نہیں نکلنا چاہتے تو وہ ہمیں بے رحمی سے قتل کرنا چاہتے ہیں عبدالرحمن اور ان کے اہلخانہ ان دس لاکھ فلسطینیوں میں شامل ہیں جو 7 اکتوبر کے بعد شروع ہونے والی صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے ہیں ۔ جبکہ اب تک ان فضائی حملوں کے نتیجے میں 6 ہزار کے قریب شہری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں اور یہ اعداد ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھتے جارہے ہی

عربوں کی پہلی سیاسی جماعت اسرائیلی حکومت کا حصہ بن گئی

آزادی نیوز ایک ایسے وقت میں جب غزہ پر اسرائیلی جارحیت جس میں سینکڑوں افرادجاں بحق و زخمی ہوچکے ہیں اور فلسطین و...

1875ء جب قرضوں‌ کی ادائیگی میں‌ ناکامی پرمصرنیلام ہوا

سیدعتیق الرحمن،ایبٹ آباد  اسرائیل کے مغرب میں مصر واقع ہے۔ اس وقت غزہ کے علاقے کا انتظام مصر ہی کے پاس ہے یا...

فلسطین اسرائیل تنازعہ اور کشمیری انتفادہ

رومان ملک تنازعہ فلسطین و اسرائیل کے آغاز پر بھارت فلسطینی جدوجہد کا حامی تھا جس کے فلسطینی تحریک آزادی کی قیادت کے...

اسرائیل کے زیراثرمغربی دنیا کا بیانیہ اور فسلطینی مزاحمتی تنظیمیں

آزادی ڈیسک فلسطین میں اسرائیل کو کن گروپوں سے مزاحمت کا سامنا ہے ؟ مغربی ذرائع ابلاغ عموماً اسرائیلی نکتہ نظر کے تحت فلسطینی...

الأكثر شهرة

spot_img