نتائج العلامات : انسان اور کتا

ڈپٹی:ہم نے کارگر دھمکی دی کہ اگر کتا نہیں تو ہم بھی نہیں!

ایسا ہی ایک لوسی تھا جس پر ہماری نظر پڑی تو وہ ہمارے من کو بھا گیا۔ اس کے وجود کی سفید گراٶنڈ پرسیاہ دھبے تھے۔ باقیوں کی نسبت ذرا چاق چوبند دکھاٸی دیتا تھا مگر مزاج میں عاجزی کوٹ کوٹ کر بھری ہوٸی تھی۔ ہمیں چونکہ نیا نیا کتا پال شوق چرایا تھا لہذا اسے چمکار ششکار کر گھر لے آۓ۔ مہمان تو نہیں تھا مگر خاطردای ضروری تھی۔ اسے لاٸف بواۓ صابن سے نہلایا اور سُکھایا تو اس کی آنکھیں ممنونیت کے مارے چمکنے لگی

الأكثر شهرة

spot_img