Tag: 27 اپریل 1978ء کو افغان آرمی نے جہازوں اور ٹینکوں کے ذریعے افغانستان پر قبضہ کر لیا ۔ سردار دائود کو ان کے خاندان سمیت صدارتی محل میں قتل کر کے اقتدار نور محمد ترکئی کے حوالے کر دیا گیا