ہم ہیں تہذیب کے علمبردار، ہم کو اردو زبان آتی ہے،محمد احسن لودھی

محمد احسن لودھی جامعہ الرشید کراچی
پاکستان میں اردو زبان کے نفاذ کی اہمیت اور ضرورت
زبان ہمارے جذبات اور خیالات کے اظہار کا ذریعہ ہے۔ اس کی بدولت انسان اور حیوان میں فرق ظاہر ہوتا ہے۔ زبان ہی نے دنیا میں تہذیب و تمدن اور مل کر رہنے بسنے کی بنیاد ڈالی۔
ہر قوم کی شناخت اسکی قومی زبان سے ہوتی ہے، کیوں کہ زبان ہی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے انسان ایک دوسرے سے ہم کلام ہوتا ہے۔ اگر ہم قومی زبان کے نفاذ کی اہمیت اور ضرورت پر نظر ڈالیں تو ہمیں آج سے ہزاروں سال پہلے کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں۔
سب سے بہترین مثال یہ ہے کہ کس طرح اللّه نے ہر زمانے میں مختلف اقوام پر مختلف انبیاء کرام مبعوث فرماے۔ اور انہی کی قومی زبان میں ان کی ھدایت کے لئے آسمانی کتابیں نازل کیں۔ اور تمام انبیاۓ کرام نے ان کتابوں کے ذریعے اپنی قوم کی تبلیغ کی۔ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ اور اس زبان کو لشکری زبان بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ اس زبان میں دنیا کی متعدد زبانوں کے الفاظ موجود ہیں۔
ہم ہیں تہذیب کے علمبردار
ہم کو اردو زبان آتی ہے
اقوام متحدہ کے ادارہ (یونیسکو) کے اعداد و شمار کے مطابق اردو زبان دنیا کی 10 بڑی زبانوں میں سے تیسرے نمبر پر ہے لیکن یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ انگریزی زبان کے مقابلے میں اردو زبان کے ساتھ ہمیشہ سوتیلے پن کا سلوک کیا گیا، ہر اچھی ملازمت کے لیے امتحانات اور انٹرویوز انگریزی زبان میں ہی کیے جاتے ہیں۔ اور انگریزی زبان ہی پر عبور حاصل کرنے کو اہلیت اور قابلیت کا معیار سمجھا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
- کسی قوم کی تہذیبی ترقی اس کی قومی زبان کو پروان چڑھانے میں ہے،محمد صہیب
- قومی کردار کی تشکیل اور ترقی کیلئے اردو کا بطور زبان نفاذ ازبس ضروری ،آمنہ جمشید
- اردو محبت بھری ،سلیقہ منداور عصری تقاضوں پر پورا اترنے والی زبان،محمد طلحہ خان
- اردو کے نفاذ میںرکاوٹ ہی دراصل ہمارے قومی ترقی کی راہ میںرکاوٹ ،سماوہ سلطان
اگر ہم قومی زبان کے نفاذ کو ترقی میں رکاوٹ کی وجہ سمجھتے ہیں تو ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا کی تمام اقوام نے اپنی قومی زبان سے ہی ترقی حاصل کی ہے۔ جس کی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں۔
کم مدت میں انتہائی ترقی کرنے والا ملک جرمنی وہاں کے لوگ انگریزی زبان سے نفرت کرتے ہیں اور اپنی قومی زبان کو اہمیت دیتے ہیں۔چین جیسے طاقتور ملک میں بھی کوئی شخص انگریزی زبان استعمال نہی کرتا اور اپنی قومی زبان کو استعمال کرتے ہیں۔انڈیا جیسا قدامت پسند ملک بھی اقوام متحدہ میں اپنی قومی زبان ہندی استعمال کرتا ہے۔
لیکن معلوم نہیں کیوں پاکستانی عوام کو یہ غلط فہمی کیوں ہو گئی کہ ہم انگریزی زبان کے بنا ترقی نہیں کر سکتے۔
بات کرنے کا حسین طور طریقہ سکھایا
ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا
پاکستان کے تمام آئین میں اردو زبان کو بطور قومی زبان سرکاری سطح پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا لیکن افسوس اس فیصلے پر عمل نہ ہو سکا۔
سوال یہ ہے کہ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے تو پھر نفاذ سے کیا مراد ہے؟
نفاذ سے مراد یہ ہے کہ پاکستان کے تمام وفاقی ،صوبائی ،سرکاری ،اور نجی اداروں میں دفتری کاروائی سو فیصد انگریزی کے بجائے قومی زبان اردو میں کی جائے۔ پہلی جماعت سے اعلی ترین سطح تک تعلیم بشمول میڈیکل ، انجنیئرنگ ،دیگر سائنسی اورسماجی علوم کی تعلیم اردو میں دی جائے۔ عدالتیں اور عسکری ادارے بھی اپنا نظام اردو میں منتقل کریں۔
اردو زبان کا نفاذ صرف ایک زبان کا نفاذ نہیں بلکہ پوری قوم کے مستقبل کا روشن ذریعہ ہے۔ کیوں کہ اس طرح ہر طبقے کے طالب علم اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر اپنے ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔
اردو زبان کا نفاذ نہ ہونے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ پہلے فرہنگیوں نے کتابوں کے ذریعے ہمیں اپنی قومی زبان سے دور کر دیا ہے۔ اور اب وہ ہمارے ذہنوں پر غالب ہوکر ہمیں اپنی قومی زبان اردو سے دور کر رہے ہیں۔ کیوں کہ جب کوئی زبان غالب آتی ہے تو وہ اپنے ساتھ تہذیب اور ثقافت لیکر آتی ہے۔
اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے
وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زبان آئ
پاکستان میں اردو زبان کے نفاذ کے لیے ضروری ہے کہ ہر بندہ اپنا کردار ادا کرے، کیوں کہ قومی زبان کا نفاذ صرف حکومتی اداروں کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔ اور وہ قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنی زبان کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔
Mashaa Allah its a great effort
Mashallah Urdu Ky havaly sy bohout acha mazmoon
Welldone essay
Mashaa Allah ❤ its really an instructive essay on the importance of urdu language..
Zbrdast piyara mazmoon hy
Mashaa Allah
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں عطا فرمائے پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ماشاءاللہ
Mashalla♥️ Very good
Very good essay about Urdu language
Massallah
MashaAllah Great Bro We should proud to our language.
Soo nice Ahsan bhai
Behtreen bhai
MashaAllah♥
Mashallah ❤️ acha write Kiya
Masha Allah bohout zbrdast Likha hy
Zbrdast mazmoon❤
ماشااااللہ آپ ہی ٹرافی کے حقدار ہیں
Mashallah bohout acha mazmoon hy
Masha Allah bhai
MashaAllah Great Bro
Shabash young boy ..Keep it up…Make your parents proud…You are M.A a very brilliant student…All the best fo.
ما شاء الله بہت خوب
بہت اچھی تحریر
Bilkul sahi kha. Urdu hamari pehchan hai.
Wo log jo English ko prefer karty or kehty han k English k bager progress nahi un k liye china ik zinda misaal hai.
Wo should proud to our language.
Mashalllah zabardast
Mashaa allah aap ne bohut acha likha hy
Allah apko kamyab kare
MashahAllah Great work ❤️
its a great try to write an essay on the importance of urdu language in pakistan
Great job kid.
Very nice
MashaAllah great work
MashaAllah too good
Mashaa Allah
ما شاءاللہ تعالیٰ ❤️
Mashaa Allah good try
Inshaa Allah you will win this competition
Mashaa Allah good work
ماشاءاللہ بہت خوب بہترین تحریر ❤️❤️
Good job
Masha allah
Behtreen
ماشاءاللہ بہت خوب ❤️
ماشاءاللہ بہت اچہا زبردست
Masha allah boht hi behtreen zabr dast
Great job done my hero♥
Masha Allah
MashaAllah Great bhai
MashAllha
Very nice mashallah
ہم ہیں تہذیب کے علمبردار، ہمیں اردو آتی ہے۔
بہت ہی شاندار و جاندار مضمون
بشکریہ محمد احسن لودھی
Ma sha allah bhut khob
Great
Mashahallha bht umda likha h
Mashallah. Very good
Masha-ALLAH
You touched the core of heart to elaborate the reality and importance of a national language which is unfortunately ignored by all of from top to bottom intentionally.
Thanks for highlighting this issue.
Very nice article about urdu the importance of Urdu Language.
Mashallah
بہت خوب
Mashaullah
ماشاءاللہ ، الله پاک آپ کو مزید ترقی عطاء فرمائے
Will Dan
ماشاءاللہ
بہت پیارا لکھا ہے
بہت اعلی
بہترین واہ
Very nice essay
بہت خوبصورت مضمون
انداز تحریر اور اسلوب اعلیٰ معیار کا ہے۔ساتھ ساتھ مواد بھی بہترین ہے۔ بندہ ٹروفی ذیادہ کا حقدار ہے ۔
ماشاءاللہ بہترین
Bhot aala mazmoon
بہت خوب ماشاءاللہ.
زبردست
Doing good job keep it up
May Allah reward you with success
Mashallah bohout piyara
wao good mazmoon
Mashallah good keep it up
Mashallah great effort
Mashallah it is nice try to write an esaay on the importance of national language
Mashallah it is nice
ماشاء اللہ بہت خوب ہے
آپ نے بہت اچھا مضمون لکھا میں بہت متاثر ہوا
Buhut acha
MashALLAH Good work
Best h Bhai
Masha Allah BrO very Good Essay
masha allah
Nice
Wao good essay about Urdu language
Allah pak kamiyab farmai
انداز تحریر اور اسلوب اعلیٰ معیار کا ہے۔ساتھ ساتھ مواد بھی بہترین ہے۔ بندہ ٹروفی ذیادہ کا حقدار ہے ۔
Acha mazmoon hy
Bht acha mazmoon hao brother
جید جداً
Good effort
Very good effort bhai
ماشاء اللہ بہترین
Bhai aap na achaa likha hai
Very Good
Mashallah bhai ap hi trophy ky haqdar ho
Bohout achy bhai
رائع جدا
الفاظ کا چناؤ، تعبیرات کا استعمال اور مواد بہترین ہے۔
Mashallah
Masullah waha yar bahot ache
MASHALLAH buhut hee pyara mazmoon qalam band Kiya hai Allah Pak mazeed tofeeq ata farmaye.❤️
MASHALLAH buhut hee pyari tehreer qalam band Ki hai Allah Pak mazeed tofeeq ata farmaye.❤️
Mashalla
ماشاءاللہ