Azadi.com.pk کے صفحات پر آپ کا خیرمقدم ہے
آزادی ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے کے زیرانتظام اے سی پی نیوز(پرائیویٹ)لمیٹیڈ کے نام سے ایک آزاداورغیرجانبدار خبررساں ادارہ ہے ،جو 2018 میں قائم ہوا ، غیرجانبدارانہ ،مستند اور ہر پہلو سے مکمل مواد اپنے قارئین تک پہنچانے کے عزم پر کاربند یہ نیوز ویب سائیٹ اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت چلائی جارہی ہے ۔
ہمارا مقصد ہر قسم کے دبائو سے آزاد رہتے ہوئے ہر طبقہ کی رائے کو اجاگر کرنا اورانہیں نمائندگی فراہم کرنا ہے
ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے مقصد اور مشن میں ہمارا بھرپور ساتھ دینگے
آپ کا مخلص صفدرحسین
چیف ایڈیٹر
Azadi.com.pk welcomes you on its portal
acp news (pvt) ltd .Is an independent and impartial news website which was launched in 2018
Providing balanced news items to its visitors is the aim and mission of azadi.com.pk (ACP News). We run this news website on self-reliance basis and giving space to people belonging to all walks of life is our guiding principle
sincerely yours
Safdar Hussain
Chief Editor