Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the fast-indexing-api domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/urducom1/azadi.com.pk/wp-includes/functions.php on line 6121

Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the td-cloud-library domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/urducom1/azadi.com.pk/wp-includes/functions.php on line 6121
اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو،خودکشی سے پہلے خاتون کی ویڈیو وائرل -

دیگر پوسٹس

تازہ ترین

قبائلی پولیس کو وردی نہیں، سروس سٹرکچر دو !

تحریر: سدھیر احمد آفریدی2018 میں انضمام کے بعد خاصہ...

میں جنید بلوچ، میں اسی دھرتی پر جینا چاہتا ہوں۔ مجھے بلوچستان سے محبت ہے

جنید بلوچ میں جنید بلوچ ہوں۔میرا سگا بھائی اور ماموں...

دلگرفتہ و شکستہ : امیدوں کے سائے میں افغان مہاجرین کی واپسی

سدھیر احمد آفریدی: خیبر طورخم کے راستے افغان تاریکین کی...

!!!مذاکرات ہی مسائل کا حل ہے

سدھیر احمد آفریدی کوکی خیل، تاریخی اور بہادر آفریدی قبیلے...

اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجو،خودکشی سے پہلے خاتون کی ویڈیو وائرل

فاکہہ احمد
کراچی
میں بہت خوش ہوں کسی سے کوئی گلہ نہیں،لیکن دنیا سے تھک چکی ہوں‌
میں اس شفاف ندیا میں اترنا چاہتی ہوں شاید یہ مجھے اپنے اندر پناہ دے دے،اس دنیا میں میرا اتنا ہی وقت ہے ،اب آپ سے شاید جنت میں ملاقات ہوجائے ،‌
بھارت کے شہر احمد آباد گجرات سے سوشل میڈیا پر خاتون کی خودکشی سے پہلے آخری ویڈیو نے لاکھوں لوگوں کو مغموم کردیا

متعلقہ زمرہ 


چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوں‌کے انخلا پر متفق

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے نئے ہتھیار،غاصب فوج کی نیند اڑ گئی


بھارتی شہر احمد آباد سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ عائشہ عارف نامی خاتون کی مذکورہ ویڈیو چند روز پرانی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوام کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے
دریائے سبرمتی کے پل سے بنی اس ویڈیو میں‌خاتون کی مبینہ خودکشی سے قبل انہیں‌اپنے والد کو صبر اور دوسروں‌کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی تلقین کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ،انہیں‌اپنی محبت میں‌ناکامی کا بھی گلہ ہے لیکن انہیں‌اس دنیا سے اپنی مرضی سے تعلق ختم کرنے اور خوشی راضی موت کو گلے لگانے کی بات کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے
بھارت کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عائشہ خاتون کا اپنے شوہر عارف بابو خان سے جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے انہیں‌خودکشی کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خودکشی کرنے سے پہلے اپنی ویڈیو بنا کر مجھے بھیج دے
دوسری جانب مقامی پولیس نے متوفیہ کے والد لیاقت مکرانی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے تاہم متوفیہ کے شوہر عارف بابو کی گرفتاری تاحال نہیں‌ہوسکی ہے