آزادی نیوز
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میںتین روزہ عالمی سیاحتی میلے کا آغاز ہوگیا ہے .،جس میںپیراگلائیڈنگ ،لینڈنگ ،ونگ سوٹ فلائنگ ،سکائی ڈائیونگ جیسے فضائی ایڈونچر گیمز شامل ہوںگے .
ریڈیو پاکستان کے مطابق رنگا رنگ پیراگلائیڈرز آج وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضائوںمیںرنگ بکھیریں گے .،جبکہ منفرد اور قدیم کاروںاور موٹر سائیکلز کا روڈ شو اور ہارس شو بھی اس میلے کا حصہ ہیں،جہاں شہری اور شائقین دیگر تفریحی سرگرمیوںسے بھی لطف اندوز ہوںگے